Ad Code

Repeated Islamic Question & Answers in #PPSC #NTS #CSS Test | Education | Articles Hive

 


Q-01 قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟

A: قہار
B: مالک
C: الرعد
D: نار
مالک

Q-02 حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟

A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
استلام

Q-03 مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس
حضرت ابوبکر
Q-04 دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟

A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین
ملائیشیا
Q-05 ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟
A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف
سورہ توبہ
Q-06 نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟
A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ
دو
Q-07 پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟
A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ
مدینہ
Q-08 خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟
A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ
کسویٰ
Q-09 جان بوجچھ کار روزہ توڑنے سے لازم ہوتا ہے؟
A: صرف کفارہ
B: صرف قضا
C: قضاو کفارہ دونوں
D: کچھ بھی نہیں
قضاو کفارہ دونوں
Q-10 Which Surah of the Holy Quran contains the first Sajdah?
A: Airaf
B: Bani Israel
C: Maryam
D: Furqan
Airaf
Q-11 What is the greatest miracle of the Holy Prophet (PBUH)?
A: Salat
B: Mairaj Sharif
C: Holy Quran
D: None of these
Holy Quran

Q-12 جنت اور دوزخ کے درمیان کے مقام کو کیا کہتے ہیں؟
A: پل صراط
B: اعراف
C: یلملم
D: کوثر
اعراف
Q-13 کس سن ہجری میں سود کو حرام قرار دیا گیا؟
A: 7ہجری
B: 9 ہجری
C: 10 ہجری
D: 11 ہجری
9 ہجری

Q-14 لفظ محمد قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیاہے؟
A: دو
B: تین
C: چار
D: پانچ
چار
Q-15 نماز تراویح کیا ہے؟
A: واجب
B: فرض
C: سنت موکدہ
D: سنت
سنت موکدہ
Q-16 ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟
A: عمرو بن احمد
B: عمر و بن ہشام
C: حارث بن ہشام
D: ہاشم بن عمرو
عمروبن ہشام

Q-17 مکہ میں بت پرستی کی ابتداء کس نے کی؟
A: ابوجہل
B: عمرو بن لئحی
C: ابر ھہ
D: کرزبن جابر
عمرو بن لئحی

Q-18 شیطان کا اصل نام کیا ہے؟
A: ابابیل
B: اسرائیل
C: ہاقائیل
D: عزازیل
عزازیل

Post a Comment

0 Comments